چاند نظر آیا، عیدالاضحیٰ 17 جون سوموار کو: دارالقضاء امارت شرعیہ رانچی


دارالقضاء امارت شرعیہ رانچی کے قاضی شریعت مفتی محمد انور قاسمی نے کہا ہے کہ 29 ذی قعدہ 1445ھ مطابق 7 جون 2024ء روز جمعہ کو ذی الحجہ مہینے کا چاند ملک کے مختلف مقامات میں عام طور پر نظر آیا ہے ۔ اس لیے 8 جون 2024 روز سنیچر کو ذی الحجہ مہینے کی پہلی تاریخ ہے اور 17 جون 2024 روز سوموار کو ذی الحجہ مہینے کی دسویں تاریخ یعنی عیدالاضحیٰ ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہی فیصلہ مرکزی دارالقضاء امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ کا ہے ۔


You Might Also Like
लोकतंत्र पर हमला है राहुल गांधी की सदस्यता रद्द करने की साजिश : आलोक कुमार दुबे
अपराधियों को बचाने वाली भाजपा दूसरों को देशभक्त होने का सर्टिफिकेट न दे : कांग्रेस राहुल गांधी से डरती है...
इक्फ़ाई विश्वविद्यालय में 2026 एडमिशन के लिए प्रॉस्पेक्टस जारी
रांची : इवफ़ाई विश्वविद्यालय झारखंड 2026 एडमिशन प्रॉस्पेक्टस आज जारी किया गया. मीडिया और प्रेस को संबोधित करते हुए, विश्वविद्यालय...
عید کے بعد دستور کے مطابق مجلسِ شوریٰ کے ذریعہ مجلسِ علماء جھارکھنڈ کے انتخاب کا عمل مکمل کیا جائے گا، تاکہ انتخابی نظام شفاف، منظم اور دستور کے مطابق رہے
رانچی، ٨ فروری ٢٠٢٦ء (اتوار):دارالعلوم اسلام نگر جاڑی، بنا پیڑھی، رانچی میں آج مجلسِ علماء جھارکھنڈ کے انتخاب کے سلسلے...
مکتب تعلیم القرآن ہندپیڑھی میں تعلیمی مظاہرہ و سالانہ پروگرام منعقد
ایمان کی بقاءکے لئے منظم مکاتب کا قیام ضروری: حافظ صغیر https://youtu.be/6etxsj_EuWM?si=ZBOSo914NFqfELf3 رانچی: مکتب تعلیم القرآن ہندپیڑھی رانچی کے ایم...







