Ranchi News

ماہ ربیع الاول کاچاند نظر آیا، عید میلاد النبی 28 کو

Share the post

ادارہ شرعیہ جھارکھنڈ

رانچی:- ادارہ شرعیہ جھارکھنڈ کے ناظم اعلی مولانا محمد قطب الدین رضوی نے کہاہے کہ 29 صفرالمظفر1445 ہجری کو رانچی کے علاوہ جھارکھنڈ کے اکثرحصوں میں ابرآلود رہنے کی وجہ سے رویت نہ ہوسکی تاہم مالدہ، کشن گنج، نیپال بہار بارڈر، اتردیناج پور وغیرہ میں عام رویت ہوئ ہے جس کے مطابق عیدمیلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم 28/ ستمبر2023 بروز جمعرات ہے، دارالقضاءادارہ شرعیہ جھارکھنڈ میں شہادت شرعیہ حاصل کی جارہی بعدہ باضابطہ اعلان کردیاجائیگا

Leave a Response