آج مورخہ ۱۷ اکتوبر کو آزاد ہائی اسکول, کربلا چوک ،رانچی میں اردو بیداری مہم کے تحت ترغیبی پروگرام کا انعقاد کیا گیا ۔ ترغیبی پروگرام کی صدارت ماہتاب انصاری نے کی۔آن دی اسپاٹ مضمون نویسی کے مقابلے میں *محمد معاذ انصاری ،محمد فیضان ہاشمی اور محمد شاد بالترتیب اول،دوم...