اللہ اپنے دین کی خدمت کے لئے کب کس کو کھڑا کردے کوئی نہیں جانتا ، دین کی خدمت اور دینی رہنمائی کا جب ذکر ہوتا ہے تو اکثر و بیشتر علماء کرام کی ہمہ جہت خدمات کا ہی اعتراف کیا جاتا ہے جو غلط بھی نہیں ہے ، جبکہ...
آج میں ایک ایسی شخصیت کا تعارف اور اس کی خدمات کا تذکرہ پیش کر رہا ہوں جس کا تذکرہ دلچسپی سے خالی نہیں ہے ، وہ کوئی مذہبی و سیاسی رہنما نہیں ہے اور نہ ہی کوئی بہت بڑا دانشور و فلسفی ، وہ بس ایک عام انسان ہے...