حقانی ایوارڈ سے ائمہ مساجد سرفراز ہوں گے (اسلم حقانی) صاحب گنج جھارکھنڈ31/01/2024ائمہ مساجد کی اہم نشست برخواست ہوئی یہ مجلس الفلاح ایجوکیشنل سوسائٹی بڑا سوناکوڑ میں منعقد ہوئی ملی جانکاری کے مطابق گذشتہ کل ادارہ الفلاح نے ائمہ مساجد کی ہمہ جہات خدمات کو دیکھتے ہوئے مفتی حقانی صاحب...