جمعیۃ علما ء ہند اور جماعت اسلامی ہند کے مشترکہ وفد نے ملاقات کرکے میمورنڈم سونپا شوٹ ایٹ سائٹ کا آرڈر اور پولس کے ذریعہ پتھربازی پر سوال اٹھایانئی دہلی 12 فروری 24جمعیۃ علماء ہند اور جماعت اسلامی ہند کے مشترکہ وفد نے آج اتراکھنڈ کے ڈی جی پی جناب...