مولانا ذاکر صدر و حافظ سہیل جنرل سیکرٹری منتخببالوماتھ:جمیعت علماء ہند کی تحریک پر ضلع لاتے کے ہیرہنج بلاک کا انتخاب بحسن خوبی اختتام پزیر ہوا ہیرہنج بلاک بستی ڈونر ٹانڑ مدینہ مسجد ایک انتخابی نششت کا انعقاد حضرت مولانا ذاکر حسین صاحب کی صدارت میں منعقد ہوا بطور مشاہد...