Saturday, July 27, 2024

archiveImarat e sharia

Haidrabad News

ہزاریباغ پلاول میں نقباء، علماءودانشوران سےقاضی انظار عالم قاسمی، مفتی محمدسہراب ندوی اور مولانا احمد حسین مدنی کاحالات حاضرہ پر خطاب

مسلمان مایوسی سےنکل کر تعمیر ملت کے کام انجام دیں :علماء امارت شرعیہ (4/فروری۔ ہزاری باغ۔جھارکھنڈ)امارت شرعیہ، بہار، اڈیشہ وجھارکھنڈ پھلواری شریف پٹنہ کے زیر اہتمام حضرت امیر شریعت مولانا سید احمد ولی فیصل رحمانی صاحب کی ہدایت پر،ملک کی موجودہ مشکل صورتحال کے پیش نظر شہر ہزاری باغ کے...