اربا، رانچی میں عظیم الشان تحفظ اوقاف کانفرنس، متعدد سیاسی پارٹیوں کے نمائندگان کی شرکترانچی 03؍ اکتوبر (پریس ریلیز)آج یہاں عبد الرزاق انصاری ہینڈ لوم کامپلیکس، اربا میں عبد الرزاق انصاری ایجوکیشنل ایند کلچرل سینٹر کے زیر اہتمام عظیم الشان تحفظ اوقاف کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ اس اجلاس میں بہار، اڈیشہ...