archiveवक्फ बोर्ड

Blog

اوقاف کی حفاظت ہمارے دین کا حصہ ہے وقف ایکٹ میں ترمیم ہمیں منظور نہیں مولانا عبدالواجد

رانچی: ہندوستان میں اوقاف کی جائیداد مسلمانوں کی اپنی جاگیریں ہیں جسے مسلمانوں نے ملی سماجی معاشی اور معاشرتی ترقی کےلیے وقف کی ہیں وقف شدہ تمام چیزیں اللہ کی ملکیت میں ھےوقف بورڈ کا کام صرف اسکی نگرانی وحفاظت کرنا ہے وقف ایکٹ 2013 میں ترمیم کرکے موجودہ حکومت...