جمعیۃ علماء ہند کے تعمیری پروگرام دینی و تعلیمی وجدوجہد، سماجی خدمت، اقتصادی جدوجہد اور علمی واشاعتی جدوجہد کو ایک مقدس مشن بناکر قوم وملت کی ہمہ جہت خدمت کے لیے آگے بڑھیں/ مفتی محمد شہاب الدین قاسمی کا انتخابی اجلاس مجلسِ منتظمہ جمعیۃ علماء ضلع پلاموں سے خطاب دوسالہ...
مدرسہ نورالعلوم ہرہر پور پرتاپ گڑھ میں مولانا مدنی کا والہا نہ استقبال ، پرتاپ گڑھ کی سرزمین مولانا مدنی کی آمد پر شاداں:مولانا منیر نائب مہتممنئی دہلی ۱۰؍جولائی۲۰۲۴ : موجودہ وقت میں علماء کی ذمہ داری مزید بڑھ جاتی ہے ، ان کو نہ صرف قوم کی قیادت کرنی...
آج ہمارے ساتھ دشمنوں جیسا سلوک کیا جارہا ہے نئی دہلی ٢ فروریجمعیۃ علماء ہند کےمرکزی دفتر میں مسلم پرسنل لاء بورڈ کے زیر اہتمام منعقد پر ہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جمعیۃ علماء ہند کےصدر مولانا محمود اسعد مدنی نے کہا کہ عدلیہ کی آزادی ایک جمہوری...