جمعیۃ علماء ہند برصغیر کی اُن قدیم اور عظیم دینی و ملی تنظیموں میں سے ہے جس نے آزادی ہند کی تحریک میں صف اوّل کا کردار ادا کیا۔ حضرت شیخ الہند مولانا محمود حسن دیوبندی رحمہ اللہ ابو المحاسن حضرت مولانا محمد سجاد نوراللہ مرقدہ شیخ الاسلام حضرت مولانا...