Tuesday, September 17, 2024

archiveसीएम झारखंड

Ranchi Jharkhand

جھارکھنڈ میں جمہوریت کا قتل: خورشید حسن رومی

رانچی: جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کے استعفیٰ سے ریاست میں خالی پن آ گیا ہے۔ ہیمنت سورین کے استعفیٰ دینے کے بعد، چمپئی سورین کو گٹھ بندھن اتحاد کو بچانے کے لیے اپنا لیڈر منتخب کیا گیا۔ اور چمپئی سورین نے حکومت بنانے کا دعویٰ پیش کیا۔ 43...