یک روزہ دینی تعلیمی بیداری مہم مدرسہ جامعہ عربیہ قاسم العلوم بیاسی میں 22 کو


رانچی: مدرسہ جامعہ عربیہ قاسم العلوم بیاسی میں بتاریخ 22/جنوری/2025 بروز بدھ بوقت 9 بجے صبح سے 4 بجے شام تک یک روزہ دینی تعلیمی بیداری مہم و سالانہ جلسہ منعقد ہورہا ہے۔ مدرسہ کے مہتمم حضرت مولانا مشرف عالم قاسمی نے کہا کہ اس تعلیمی بیداری مہم میں مقریر اعزازی مولانا محمد اصغر مصباحی جنرل سکریٹری جمیعت علماء جھارکھنڈ تشریف لا رہے ہیں، ساتھ ہی مقریر با کمال مولانا رضوان دانش ندوی خطیب رنگساز مسجد رانچی شرکت فرمارہے ہیں۔ اس شاندار جلسے میں جھارکھنڈ سرکار کے وزیر اقلیتی فلاح و بخود جناب حفیظ الحسن انصاری بھی تشریف لا رہے ہیں۔ نیز سابق وزیر تعلیم جناب بندھو تر کی بھی شرکت فرمائیں گے۔ لہٰذا آپ حضرات سے شرکت کی اپیل ہے۔ مولانا مشرف نے کہا کہ یہ مہم زیر اہتمام آل انڈیا دینی تعلیمی بورڈ جمعیت علماء ہند دہلی۔

You Might Also Like
वार्ड 15 से युवा पार्षद प्रत्याशी आशिया खलिक के प्रधान कार्यालय का उद्घाटन
रांची : वार्ड 15 से योग्य,निष्पक्ष, ईमानदार, शिक्षित एवं युवा प्रत्याशी आशिया खलिक, चुनाव चिन्ह अलमीरा छाप कम संख्या 1...
دارالفلاح للبنات، پہرا میں سالانہ تعلیمی مظاہرہ و اختتامی انعامی اجلاس کا انعقاد
پہرا (نمائندہ خصوصی):جامعہ اسلامیہ دارالفلاح للبنات، پہرا میں سالانہ تعلیمی مظاہرہ اور اختتامی انعامی اجلاس نہایت خوش اسلوبی، نظم و...
ادبی چوپال فاؤنڈیشن دہلی کے زیرِ اہتمام محفل مشاعرہ
نئی دہلی (پریس ریلیز)ادبی چوپال فاؤنڈیشن دہلی کے زیراہتمام 18،پارک اینڈ کالونی،پریت وہار میں محفل مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا۔صدارت...
مجلس علماء جھارکھنڈ کی موجودہ کمیٹی کی سہ سالہ کارکردگی
رانچی: مجلس علماء جھارکھنڈ کا مورخہ 5؍ فروری 2023 کو ہرات میرج ہال اربا رانچی میں انتخاب عمل میں آیا۔...







