Ranchi News

“کرناٹک” کے الیکشن کے نتیجے سے ہندوستان کے مسلمانوں کو سبق لینا چاہیے۔.!! ذکی انعام

Share the post

 

آج کرناٹک کے الیکشن کے نتیجے نے نے یہ ثابت کر دیا ہے  کہ مسلم جماعت کو اپنا قیمتی ووٹ بڑے ہیں حکمت عملی سے ایک ہو کر  کسی بھی ایک سیکولر پارٹی کے  لیے ووٹ  کاسٹ کرنا چاہیے ۔بلکہ یوں کہوں کہ کرناٹک کے مسلمانوں نے نے 2024 کے لیے یے ملک کے دیگر اشعبہ کے مسلمانوں کو یہ حکمت عملی سے ووٹ ڈالنے کے لیے  اشارہ کیا ہے۔ 
کرناٹک کی جیت  میں مسلمانوں کا کا بہت بڑا  ہاتھ رہا  ہے اور یہ اس بات کی دلیل ہے کہ اگر مسلم قوم یکجہتی کے ساتھ اپنا سارا  تنازعہ اور خاص اس کے مختلف فرقے کو بھلا کر ایک پلیٹ فارم پے آ کر اپنا قیمتی ووٹ کاسٹ پڑے گا۔جس سے سے ایک سیکولر پارٹی کہ حمایت میں ووٹ ڈال کر  موجودہ حکومت کو حکومت سے باہر رکھا جا سکتا ہے۔
آج کی موجودہ حکومت ہر وقت ہم مسلمانوں کو حاثیہ پر لانے کے لئے  مختلف تدابیر ر استعمال کر رہی ہیں’ چاہے وہ مذہب کے  نام سے یا پھر 370′ حجاب ‘حلال’ تین طلاق’ این آر سی’اور رام مندر، مندر مسجد  اور کبھی ہندو مسلم  کے نام پہ باٹ کر  حکومت پر قابض رہنا چاہتی ہے.
ہندوستان میں آنے والا وقت اس سے بھی برا آنے والا ہے۔ ہم مسلمان  کو بڑے غور و فکر اور حکمت عملی کے ساتھ اپنا  اور اپنے آنے والی نسل کے وجود کو زندہ رکھنے اس سوچ کے ساتھ ساتھ قدم اٹھانا ہے۔
کرناٹک الیکشن کو ہم لوگوں کو  ایک نذیر کے طور پے ے دیکھنا چاہیے۔

Leave a Response