چاند نظر آیا، عیدالاضحیٰ 29 جون جمعرات کو
امارت شرعیہ رانچی
مورخہ ٢٩ ذی قعدہ 1444ھ مطابق ١٩ جون 2023 روز سوموار کو ملک کے متعدد مقامات میں عام طور پر ماہ ذی الحجہ کا چاند نظر آیا ہے جس کی تصدیق ہوچکی ہے اس لئے مورخہ 20 جون 2023 روز منگل کو ذی الحجہ مہینے کی پہلی تاریخ ہے اور 29 جون 2023 روز جمعرات ماہ ذی الحجہ کی دسویں تاریخ یعنی یوم عید الاضحٰی ہے، یہی فیصلہ مرکزی دارالقضاء امارت پھلواری شریف پٹنہ کا ہے ،یہ اطلاع دارالقضاء امارت شرعیہ رانچی سے مولانا ابوداؤد قاسمی نے دی ہے

You Might Also Like
जिहाद का असली मतलब, जिहाद शब्द अरबी के “जहद” से निकला है, जिसका मतलब है संघर्ष करना, कोशिश करना, अपनी पूरी ताक़त लगाना
एडवोकेट मोहम्मद परवेज आलम की कलम से "इस्लाम में “जिहाद का असली मतलब " – एक पैगाम-दोस्तों “जिहाद” शब्द अरबी...
انجمن اسلامیہ رانچی کے سابق صدر ابرار احمد صاحب کی ہمہ گیر شخصیت و خدمات (مولانا ڈاکٹر عبیداللہ قاسمی 7004951343)
اسلام میں اعلیٰ انسان کی جو صفات بتائی گئی ہیں ان میں سے ایک اہم صفت یہ ہے کہ وہ...
حاجی شاہ عمیر کے رہائش میں10 روزہ تراویح مکمل
عادل رشیدرانچی:راجدھانی رانچی کےکلال ٹولی واقع حاجی شاہ عمیر کے رہائش شاہ ریسیڈنسی میں رمضان المبارک کےپہلاعشرہ میں ہی تراویح...
چترا بلدیاتی انتخابات میں عطاء الرحمن عرف بابو کا چیئرمین منتخب ہونا پورے شہر کے لیے خوشی، امید اور فخر کا باعث
مبارکبادی پیغاماز طرف ڈاکٹر محمد صبغت اللہ رانچی،چترا، جھارکھنڈ کے بلدیاتی انتخابات میں جناب عطاء الرحمن عرف بابو صاحب کا...







