مجلس علماء جھارکھنڈ نے اجلاس کی کامیابی پر شکریہ ادا کیا


رانچی: مجلس علماء جھارکھنڈ کے صدر حضرت مولانا صابر حسین مظاہری، نایب صدر حضرت مولانا شریف احسن مظہری، جنرل سیکرٹری مفتی طلحہ ندوی، مولانا سمیع الحق، خازن مولانا ضیاء الرحمٰن نے اجلاس برائے علماء و حفاظ کی کامیابی پر آئے ہوئے سبھی مہمانوں کا و علماء و حفاظ کا شکریہ ادا کیا۔ خاص کر سرسا مڑما مثال کے لوگوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ان لوگوں نے اجلاس میں آئے مہمانوں کے مہمان نوازی کی۔ ہم سب اسکے لیۓ مولانا عبدالجلیل ندوی قاسمی، حاجی شمشیر، مولانا انصار اللہ، مولانا تجمل، مولانا نور اللہ حبیب ندوی، شاکر اصلاحی، مولانا مظہر، مولانا تنویر، اور تمام علماء کرام و حفاظ کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

You Might Also Like
इरबा में सड़क किनारे मानव श्रृंखला बनाकर वक्फ संशोधन अधिनियम को रद्द करने की किया गया मांग
मुसलमानों की धार्मिक,शैक्षणिक और सामाजिक संस्थाओं के अस्तित्व पर सीधा हमला है:इम्तियाज़ ओहदार ओरमांझी(मोहसीन):वक्फ संशोधन अधिनियम 2025 के खिलाफ देशव्यापी...
مسلم پرسنل لاء بورڈ کے سکریٹری نے ریاست جھارکھنڈ کے لیئے کنوینر منتخب کیا
رانچی: آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے جنرل سیکرٹری نے ریاست جھارکھنڈ کے لیئے کنوینر منتخب کیا۔ اس لیے...
وعدہ خلافی ہمارے سماج میں گھر کر چکی ہیے ۔ ہمارے روز مرّہ کے چھوٹے چھوٹے معاملات سے لیکر بڑے فیصلے اس سے متاثر ہو رہے ہیں۔
کفیل احمدسافٹویئر کنسلٹنٹ بنگلورkafeel۔bit@gmail۔com9008399660"عہد شکنی "وعدہ خلافی ہمارے سماج میں گھر کر چکی ہیے۔ افسوس یہ ہیے کہ لوگوں میں...
مرکزی انجمن سوسائٹی اربا کے ذریعہ اربا میں وقف ایکٹ کے خلاف انسانی زنجیر بناکر مخالفت کیا
رانچی: مرکزی انجمن سوسائٹی اربا کے ذریعہ آج بتاریخ 18 اپریل 2025 کو بعد نماز جمعہ وقف ترمیمی ایکٹ کے...