گڑھوا:- مدرسہ تبلیغ الاسلام گڑھوامیں ادارہ شرعیہ جھارکھنڈ ضلع گڑھواکے علماء کرام، ائمہ مساجد، ذمہ داران ملت اور انجمنوں کے عہدیداران کی اہم نشست مجاہددوراں مولانامفتی مجاہدحسین رضوی کی صدارت میں منعقدہوئ جس کی نظامت متحرک وفعال رہنمانقیب ھندمولاناطبیب عالم نے کی اور جملہ معززحاضرین کاصمیم قلب سے تعارف کرایا، جبکہ مہمان خصوصی کے طور پر ادارہ شرعیہ جھارکھنڈ کے ریاستی نائب سرپرست مشہور معالج ڈاکٹریسین انصاری اورادارہ شرعیہ جھارکھنڈ کے ناظم اعلی مولانا محمد قطب الدین رضوی شریک ہوے نشست میں پورے گڑھواضلع کے جیدعلماء کرام، مانند سماجی کارکنان...