Dhanbad News

Dhanbad News

اام سلمہ دھنباد کی طالبات نے اس سال بھی لہرایا کامیابی کا جھنڈا ،،

 تمام طالبات 80فیصد سے زیادہ نمبر سے کامیاب ،ہرسال کی طرح اس سال بھی جامعہ ام سلمہ توپچانچی دھنباد کی طالبات نے اپنے اسکول کا ریکارڈ برقرار رکھا ، میٹرک میں  مسلسل سولہ سال سے ام سلمہ کی کامیابی سوفیصد ، واضح ہوکہ   جامعہ ام سلمہ ایک رھائشی مدرسہ ھے  جہاں ریاست کے مختلف ضلعوں کے علاوہ  بہار ، بنگال اور اڈیشہ کے متعدد خطوں کی لڑکیاں تعلیم حاصل کرتی ہیں ،  اس سال جامعہ   کی33 طالبات نے  میڑک کا امتحان دیا اور سب نے اسی فیصد تا 89 فیصد...
1 2 3
Page 3 of 3