Chatra News

Chatra News

جامعہ رشیدالعلوم چترا میں ابتدائی درجات تا دورۂ حدیث کے داخلے 11 شوال سے

 چترا(نامہ نگار)تقریباً ایک صدی پر محیط اپنی تعلیمی و تدریسی خدمات کی درخشاں تاریخ رکھنے والی مرکزی درسگاہ جامعہ رشیدالعلوم چترا میں جدید و قدیم داخلوں کا آغاز 11 شوال المکرم 1444ھ مطابق دو مئی 2023ء سے ہوگا۔داخلے درجات حفظ،ابتدائی فارسی وعربی تا دورۂ حدیث شریف میں ہوں گے۔جامعہ میں طلبہ کو دی جانےوالی  سہولیات سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے جامعہ کے ناظم شعبۂ تنظیم وترقی مولانا شعیب اختر مظاہری نے بتایا کہ طلبہ کے قیام کےلیے دارالاقامہ،ان کی تعلیم کے لیےدرس گاہ،دو وقت کھانا جس میں ہفتے کے ایک...
1 2 3
Page 3 of 3