HomeAll India Newsآل انڈیا پیام انسانیت فارم رانچی یونٹ جھارکھنڈ نے “بھوک سے پاک انڈیا” تحت بِرسا چوک میں ضرورت مندوں میں کھانا تقسیم کیا
آل انڈیا پیام انسانیت فارم رانچی یونٹ جھارکھنڈ نے “بھوک سے پاک انڈیا” تحت بِرسا چوک میں ضرورت مندوں میں کھانا تقسیم کیا


آج بروز اتوار، 5 جنوری 2025، آل انڈیا پیام انسانیت فارم رانچی یونٹ جھارکھنڈ نے “بھوک سے پاک انڈیا” کے تحت بِرسا چوک میں ضرورت مندوں میں کھانا تقسیم کیا۔ جو لوگ ہٹیا ریلوے کے علاقے سے نکالے گئے ہیں اور چھوٹے خیموں میں رہنے پر مجبور ہیں، رات 9 بجے وہاں گئے اور سبزی بریانی تقسیم کی۔ ہمارا ملک ہندوستان بھوک کے معاملے میں دنیا کے 127 ممالک میں 105 ویں نمبر پر ہے۔ آل انڈیا پیام انسانیت فورم کا مقصد انسانیت کو زیادہ سے زیادہ بچانا ہے۔ تاکہ اس ملک کے عام لوگوں کی خدمت کی جا سکے۔ اس پروگرام میں مولانا دانش عبداللہ ندوی کنوینر آل انڈیا پیام انسانیت رانچی یونٹ، مولانا مفتی طلحہ ندوی، مولانا عمران ندوی، قاری عارف حسین، مولانا محمد اللہ، حافظ کاشف، فیض، ارشاد، اعجاز احمد صدر ابوبکر مسجد لاہ فیکٹری روڈ ہندپڑھی اور دھروا کے دیگر افراد موجود تھے۔

You Might Also Like
रिटायर्ड रजिस्ट्रार सैयद हाफिज़ुल हसन नहीं रहें,शनिवार को होगी मिट्टी
रांची। शहर के लिए एक दुखद खबर सामने आई है। रिटायर्ड रजिस्ट्रार सैयद हाफिज़ुल हसन का शुक्रवार को इंतकाल हो...
مدرسہ کلیتہ البنات میں داخلہ شروع،12 اپریل آخری تاریخ
کلیتہ البنات للتربیتہ الاسلامیتہ کے نئے تعلیمی سال کا آغازرانچی:(عادل رشید)صوبہ جھارکھنڈ کے ضلع رانچی کا مشہور ومعروف ادارہ کلیتہ...
جب انسانیت ہار جائے، تب سوال صرف حکومت سے نہیں—سماج سے بھی ہوتا ہے…. غلام شاہد………
جھارکھنڈ کی سرزمین سے اُٹھنے والے کچھ واقعات آج ہمارے معاشرے کی روح کو جھنجھوڑ رہے ہیں۔ رانچی کے کوکر...
ایت اللہ خامنائی کی یاد میں تعزیتی جلسہ ذکر شہیدان کربلا 5 اپریل کو ڈورنڈا میں
رانچی: ڈورنڈا رحمت نگر کالونی میں بر مکان سید اعجاز علی رضوی مرحوم تعزیتی جلسہ منعقد کیا جا رہا ہے۔...







