مارواڑی کالج میں اردو مضمون کے بورڈ آف اسٹڈیز کا اجلاس منعقد


رانچی: بدھ کو مارواڑی کالج میں اردو مضمون کے بورڈ آف اسٹڈیز کا اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں اراکین نے بحث کے بعد انڈر گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ کورسز کی منظوری دی۔ اس میں ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی یونیورسٹی سے ڈاکٹر محمد ایوب، ونوبھا بھاوے یونیورسٹی سے ڈاکٹر ہمایوں اشرف، فرحت آرا، مارواڑی کالج کے شعبہ اردو کی انچارج ڈاکٹر محمد صابر انصاری، ڈاکٹر فہیمہ خاتون، ڈاکٹر محمد صابر نے شرکت کی۔ فرحت پروین، ڈاکٹر سلطانہ پروین، نوید اختر، اور شرقیہ مشکوۃ اور عبدالقادر شامل تھے۔

You Might Also Like
مکتب فیضان علیم کے ایک طالب علم نے ایک نشست میں مکمل قرآن پاک سنایا
رانچی:(عادل رشید)قرآن پاک کے حفظ و ضبط اور حفاظت و سلسلہ عہد نبوی سے متواترطور پر چلا آرہا ہے ۔...
लोकतंत्र पर हमला है राहुल गांधी की सदस्यता रद्द करने की साजिश : आलोक कुमार दुबे
अपराधियों को बचाने वाली भाजपा दूसरों को देशभक्त होने का सर्टिफिकेट न दे : कांग्रेस राहुल गांधी से डरती है...
مدرسہ دارالقرآن میں علم و تربیت کی گراں قدر خدمات پر اعزازی و سالانہ تقریب کا انعقاد
رانچی:مدرسہ دارالقرآن بڑی مسجد ہند پیڑھی رانچی میں علم و تربیت کی گراں قدر خدمات پر اعزازی تقریب و سالانہ...
उमरा से वापसी पर मुहम्मद तौहीद के द्वारा दावत का आयोजन
रांची: (आदिल रशीद), उमरा से वापसी पर अपनी हैसियत के हिसाब से मिलने आने वालों के लिए दावत देना सुन्नत...







