جمعیتہ علماء جھارکھنڈ کے صوبائی ششماہی نشست 29 کو


رانچی(عادل رشید) جمعیتہ علماء جھارکھنڈ کے ناظم تنظیم حضرت مولانا مفتی محمد قمر عالم قاسمی نے ایک پریس بیان جاری کر کہاکہ جمعیتہ علماء جھارکھنڈ کے صوبائی ششماہی نشست بروز اتوار 29 مارچ2026 بوقت 10 بجے بمقام مدرسہ دارالسلام سیملیا،راتو رانچی میں منعقد ہوگی۔اس اہم نشست میں رانچی کے بلاک سطح کے ذمہ داران کی شرکت ضروری ہے۔ساتھ ہی آئندہ صوبائی ششماہی مشورہ کس دن،کس تاریخ اور کس مقام پر منعقد کیاجائے یہ بھی طے کیا جائیے گا۔اس اہم نشست کی صدارت جمعیتہ علماء جھارکھنڈ کے صدر حضرت مولانا عبدالقیوم قاسمی فرمائیں گے اور نظامت جمعیتہ علماء جھارکھنڈ کے جنرل سکریٹری الحاج شاہ عمیر فرمائیںگے۔لہذا ذمہ داران اور معزز اراکین سے شرکت کی اپیل ۔

You Might Also Like
जहनी आजमाइश नामक इस्लामिक क्विज में द डिवाइन स्कूल का उत्कृष्ट प्रदर्शन
आयोजक: मोमिन यूथ सोसाइटीकार्यक्रम स्थल: हज हाउस, कडरू, राँचीउपलब्धि: दस विद्यालयों के बीच द डिवाइन स्कूल ने प्राप्त किया द्वितीय...
20 سال تک مساجد میں خدمات انجام دینے والے ائمہ، مؤذنین اور خطباء کی ہوگی پذیرائی
5 دسمبر کو رانچی میں ائمہ و مؤذنین کا اہم ریاستی سطح کا اجلاس ائمہ و مؤذنین کی ذمہ داریوں،...
रोमांच, सनसनी और ठंड की सुबह में बैडमिंटन कोर्ट पर दिखी गर्मी
डॉ. शेरान अली और निशात अनवर की जोड़ी ने खिताबी मुकाबले में कुस्सू और डॉ. एजाज को हराकर ट्रॉफी पर...
بیٹیوں کو سسرال جنت بنانے، فضول خرچی سے بچنے اور تقویٰ و محبت بھری زندگی گزارنے کا عہد کرنا چاہیے: مولانا خلیل الرحمٰن سجاد نعمانی
oplus_1048576 مدرسہ اسلامیہ محمودیہ میں خواتین کا خصوصی اجلاس، تکمیلِ حفظِ قرآن اور سنگِ بنیاد دارالقرآن https://www.youtube.com/live/hms7qN5MQfc?si=jWXS8g49eOKc6mkv رانچی: مدرسہ اسلامیہ...







