HomeAll India Newsمولانا منہاج الدین نےآئ لو محمد ، جیسے نعروں اور پوسٹروں پر پولیس کی کار روائیوں کی سخت ناانصافی اور تشویش انگیز قرار دیتے ہوے اسکی شدید مذمت کی
مولانا منہاج الدین نےآئ لو محمد ، جیسے نعروں اور پوسٹروں پر پولیس کی کار روائیوں کی سخت ناانصافی اور تشویش انگیز قرار دیتے ہوے اسکی شدید مذمت کی


جمعیت علماء ہند ضلع سمڈیگا کے صدر محترم حضرت مولانا محمد منہاج الدین رحمانی نے
آئ لو محمد ، جیسے نعروں اور پوسٹروں پر اتر پردیش پولیس کی جانب سے کی جانے والی کار روائیوں کی سخت ناانصافی اور تشویش انگیز قرار دیتے ہوے اسکی شدید مذمت کی ہے
مولانا توقیر رضا خان صاحب کی گرفتاری سخت تشویش اور افسوسناک ہے

ائ لو محمد جیسے شانتی پرن نعروں کو اپرادھک بنانا بھارت کی لوک تانترک پر شدید حملہ ہے
مولانا توقیر رضا خان صاحب اور سیکڑوں مسلمانوں پر بنا جانچ کئے کٹھور دھاراؤں میں ایف ائ آر درج کرنا اور اپمان جنک بیان بازی کرنا یہ صرف راج نیتک سازش کاحصہ ہے
میں سرکار سے اپیل کرتاہوں کہ وہ فی الفور تمام آروپوں کو واپس لے اور غلط طریقے سے حراست میں لیۓ گۓ تمام لوگوں کو رہا کرے اور سمبدھان و نیائی کی بھاونا بحال کرے

You Might Also Like
डीएसपी पोस्टिंग पर भाजपा का झूठ और सियासी नौटंकी उजागर, नियमों से चलता है प्रशासन: आलोक कुमार दूबे प्रदेश कांग्रेस महासचिव
रांची: झारखंड में पुलिस उपाधीक्षकों (डीएसपी) की पोस्टिंग को लेकर नेता प्रतिपक्ष बाबूलाल मरांडी द्वारा लगाए गए आरोपों को प्रदेश...
مدرسہ عالیہ قادریہ دھنباد میں اقراء کانفرنس کا کامیاب اختتام
جہالت کے اندھیروں سے نکلنے کا واحد راستہ علم ہے :مفتی مسعودنوجوان بدلیں گے تو زمانہ بدلے گا : مولانا...
गुणवत्ता युक्त शिक्षा के साथ-साथ बच्चों में संस्कार भी विकसित करें : इंदरजीत सिंह
आरीशान एजुकेशन एंड वेलफेयर सोसाइटी का वार्षिक पुरस्कार वितरण समारोह आयोजित सामाजिक नवनिर्माण के लिए शिक्षित समाज जरूरी: मसूद कच्छी...
मिल्लत एकैडमी में सय्यद यावर हुसैन के याद में मेगा मेडिकल हेल्थ चेकअप कैंप का आयोजन
रांची : मिल्लत एकेडमी, हिन्दपीढ़ी के छात्र-छात्राओं, शिक्षकेतर कर्मचारियों और उनके परिजनों के लिए सय्यद यावर हुसैन की याद मे...







