مرحبا کا حج تربیتی کیمپ 1 مئی کو


امثال حج میں جانے والے عازمین حج کیلئے مرحبا ہیومن سوسائٹی کے جانب سے کل جمعرات ایک مئی کو صبح 10 بجے سے حج تربیتی کیمپ مین روڈ میں واقع پارٹی پیلیس بنکیوٹ ہال جو ہوٹل کین کے بغل اور گرودوارہ کے سامنے ہے میں منعقد کیا گیا ہے جسمیں جھارکھنڈ کے مشہور حج ٹرینر حاجی قیصر عالم اور عمارت شریعہ کے قاضی مفتی محمد انور قاسمی صاحب عازمین حج کو حج کے ارکان اور تمام طرح کی باتوں کو ترتیب کے ساتھ تفصیل سے بتائیں گیں ،اس ٹریننگ کیمپ میں عورتوں کا الگ انتظام کیا گیا ہے،جو عازمین امثال حج کے سفر میں جانے والے ہیں اُن سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ وقت پر آکر اپنی جگہ محفوظ کر لیں، اس کیمپ میں عازمین حج سے جڑے سوالات بھی کر سکتے ہیں،،
نہال احمد
سیکریٹری
مرحبا ہیومن سوسائٹی

You Might Also Like
مدرسہ غوثیہ میں تعلیمی بیداری کانفرنس وجشن دستاربندی بحسن وخوبی اختتام پذیر
رانچی(محمد شہبازا حمد) ریاست جھارکھنڈ کی عظیم دینی درسگاہ مدرسہ غوثیہ گڑھا ٹولی ، غوث نگر ،رانچی میں اجلاس بنام"تعلیمی...
राज्य सरकार की स्थानीय प्रतिभाओं को आत्मनिर्भरता की राह पर अग्रसर करने की दिशा में रांची जिला प्रशासन की पहल
उपायुक्त-सह-जिला दंडाधिकारी, रांची श्री मंजूनाथ भजन्त्री के निदेशानुसार “उद्यमिता विकास पर एक दिवसीय संवाद” कार्यक्रम का आयोजन रांची जिला के...
सिविल कोर्ट, रांची में एपीसीआर ने मिसाइल मैन और भारत के पूर्व राष्ट्रपति ए पी जे अब्दुल कलाम की जयंती मनाई
डॉ. एपीजे अब्दुल कलाम ने एक बार कहा था, 'सपने सच होने से पहले आपको सपने देखने होंगे।' यह बात...
مولانا شریف احسن مظہری کے بیٹے کی شادی سماج کے لئے بنا مثال, نہ جہیز، نہ سامان، بس نکاح
رانچی: آج کے فیشن کے دور میں جہاں ہر کوئی فیشن اور دکھاوے کے پیچھے بھاگتا نظر آتا ہے۔ شادی...