HomeAll India Newsچاند نظر نہیں آیا، 30؍ اپریل کو ماہ ذی قعدہ کی پہلی تاریخ۔ دارالقضاء امارت شرعیہ رانچی
چاند نظر نہیں آیا، 30؍ اپریل کو ماہ ذی قعدہ کی پہلی تاریخ۔ دارالقضاء امارت شرعیہ رانچی


رانچی: دارالقضاء امارت شرعیہ ، رانچی کے قاضی شریعت مفتی محمد انور قاسمی نے کہا ہے کہ مورخہ ۲۹؍ شوال المکرم 1446ھ مطابق 28؍ اپریل 2025ء روز سوموار کو ماہ ذی قعدہ 1446ھ کا چاندرانچی میں نظر نہیں آیا اور کہیں سے بھی نظر آنے کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی اس لئے ماہ شوال المکرم 1446ھ کو تیس (۳۰) کا مہینہ شمار کرتے ہوئے مورخہ 30؍ اپریل 2025ء روز بدھ کو ذی قعدہ 1446ھ مہینے کی پہلی تاریخ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ یہی فیصلہ مرکزی دارالقضاء امارت شرعیہ ، پھلواری شریف پٹنہ کا ہے ۔

You Might Also Like
फेडरेशन ऑफ मुस्लिम वीमेन का दो दिवसीय हुनर 2025 दिवाली और लगन प्रदर्शनी का आयोजन
oplus_3145728 रांची: फेडरेशन ऑफ मुस्लिम वीमेन के तीसरे संस्करण के तहत दो दिवसीय हुनर 2025 – दिवाली एवं लगन एग्ज़ीबिशन...
مسلم پرسنل لاء بورڈ کی اپیل
رانچی:آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ جھارکھنڈ کے رکن ایڈوکیٹ اے علام نے ایک پریس بیان جاری کیا ہے۔جس میں...
مجلس علماء جھارکھنڈ کے تینوں بازو کی مشترکہ نشست کا انعقاد
رانچی:رانچی 16 اکتوبر 2025 بروز جمعرات مجلس علماء جھارکھنڈ کے تینوں ونگ،مجلس عمومی،مجلس عاملہ اور مجلس سرپرستان کی مشترکہ نشست...
مدینہ ٹریولس کےزیر اہتمام جے یو اےپبلک اسکول میں تربیتی اجلاس کاہوا انعقاد
22اکتوبر کو رانچی ودھلی سے 150زائرین علماءکرام کی قیادت میں ہوں گے روانہ جے یو اے پبلک اسکول کھوری مہوا...