HomeAll India Newsچاند نظر نہیں آیا، 30؍ اپریل کو ماہ ذی قعدہ کی پہلی تاریخ۔ دارالقضاء امارت شرعیہ رانچی
چاند نظر نہیں آیا، 30؍ اپریل کو ماہ ذی قعدہ کی پہلی تاریخ۔ دارالقضاء امارت شرعیہ رانچی


رانچی: دارالقضاء امارت شرعیہ ، رانچی کے قاضی شریعت مفتی محمد انور قاسمی نے کہا ہے کہ مورخہ ۲۹؍ شوال المکرم 1446ھ مطابق 28؍ اپریل 2025ء روز سوموار کو ماہ ذی قعدہ 1446ھ کا چاندرانچی میں نظر نہیں آیا اور کہیں سے بھی نظر آنے کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی اس لئے ماہ شوال المکرم 1446ھ کو تیس (۳۰) کا مہینہ شمار کرتے ہوئے مورخہ 30؍ اپریل 2025ء روز بدھ کو ذی قعدہ 1446ھ مہینے کی پہلی تاریخ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ یہی فیصلہ مرکزی دارالقضاء امارت شرعیہ ، پھلواری شریف پٹنہ کا ہے ۔

You Might Also Like
قربان استاد کی شخصیت کے مختلف پہلو ( ڈاکٹر عبیداللہ قاسمی 7004951343
جھارکھنڈ کی راجدھانی رانچی میں مختلف خوبیوں اور صلاحیتوں کے لوگ پیدا ہوئے جنھوں نے اپنی خوبیوں اور صلاحیتوں کی...
वक्फ संशोधन एक्ट का विरोध, मुसलमानों में उबाल….. हिन्दीपीढ़ी में गरजे उलेमा-ए-दीन
रांची : वक्फ संशोधन एक्ट 2025 भाजपा सरकार जिस तरह से पारित कराई हैं, उसकी मुस्लिम विरोधी मंशा साफ दिखती...
تنظیم علمائے اہل سنت ضلع لاتیہار کی نشست کامیابی کے ساتھ اختتام پزیر
بتاریخ 27 اپریل 2025 بروز اتوار 10 بجے دن دارالعلوم قادریہ جمال رضا انصار نگر کرکٹ لاتیہار میں تنظیم علماء...
पहलगाम में पर्यटकों पर हुए आतंकवादी हमले में शहीद हुए लोगों को आजाद समाज पार्टी ने दी श्रद्धांजलि
आज़ाद समाज पार्टी के राष्ट्रीय अध्यक्ष सांसद चंद्रशेखर आज़ाद जी के आह्वान पर एवं झारखण्ड प्रदेश अध्यक्ष काशिफ रज़ा के...