مرحبا کا حج تربیتی کیمپ 1 مئی کو


امثال حج میں جانے والے عازمین حج کیلئے مرحبا ہیومن سوسائٹی کے جانب سے کل جمعرات ایک مئی کو صبح 10 بجے سے حج تربیتی کیمپ مین روڈ میں واقع پارٹی پیلیس بنکیوٹ ہال جو ہوٹل کین کے بغل اور گرودوارہ کے سامنے ہے میں منعقد کیا گیا ہے جسمیں جھارکھنڈ کے مشہور حج ٹرینر حاجی قیصر عالم اور عمارت شریعہ کے قاضی مفتی محمد انور قاسمی صاحب عازمین حج کو حج کے ارکان اور تمام طرح کی باتوں کو ترتیب کے ساتھ تفصیل سے بتائیں گیں ،اس ٹریننگ کیمپ میں عورتوں کا الگ انتظام کیا گیا ہے،جو عازمین امثال حج کے سفر میں جانے والے ہیں اُن سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ وقت پر آکر اپنی جگہ محفوظ کر لیں، اس کیمپ میں عازمین حج سے جڑے سوالات بھی کر سکتے ہیں،،
نہال احمد
سیکریٹری
مرحبا ہیومن سوسائٹی

You Might Also Like
कल शुक्रवार को भी स्कूल बंद, भारी बारिश के अलर्ट पर 20.06.2025 को रांची जिला में स्कूलों को बंद रखने का आदेश
उपायुक्त-सह-जिला दण्डाधिकारी, रांची श्री मंजूनाथ भजन्त्री द्वारा जारी किया गया आदेश जिला में संचालित सभी कोटि के सरकारी/गैर सरकारी सहायता...
राहुल गांधी जी के जन्म दिन पर रांची रेलवे स्टेशन पर कुलियों के बीच केक काट कर जन्म दिन मनाया
19 जून 2025 रांचीनेता प्रतिपक्ष श्री राहुल गांधी जी के जन्म दिन पर झारखंड के राहुल गांधी (नूर मोहम्मद) एवं...
All India NewshealthJharkhand NewsNewsRanchi JharkhandRanchi Jharkhand NewsRanchi NewstechnologyUncategorized
مسلمان خانگی مسائل کے حل کے لیئے دارالقضاء سے رجوع کریں۔ مولانا محمد قطب الدین رضوی
ڈالٹین گنج/رانچیادارہ شرعیہ ملک کاوہ مستحکم ادارہ ہے جس کے 56 سالہ خدمات جلیلہ تاریخ کے سنہرے حرفوں میں رقم...
अंजुमन इस्लामिया हॉस्पिटल रांची ने लहू बोलेगा के संस्थापक नदीम खान को सम्मानित किया।
आज भरी बारिश में अंजुमन इस्लामिया हॉस्पिटल रांची में नए ओपीडी बिल्डिंग के उद्घाटन समारोह में समाज में रक्तदान के...