All India NewsJharkhand NewsRanchi Jharkhand NewstechnologyUncategorized

مركز المدارس جامعه شهید شیخ بهکاری انعامی مقابلہ 9،10 کو

Share the post

رانچی:مركز المدارس جامعه شهید شیخ بهکاری مجوزه عربک یونیورسٹی، رضا نگر کھدیا ، پوسٹ سانڈی تھانہ سکیدری ضلع رانچی جھاڑکھنڈ میں شہید شیخ بھکاری کا نفرنس انعامی مقابلہ 9,10 فروری کو اور جلسہ دستار بندی 11 فروری کو ہونے جارہا ہے۔ جس کی تیاری چل رہی ہے۔ اس موقع پر اسلامک کوئیز کمپٹیشن کا پروگرام 9,10 فروری کو رکھا گیا ہے۔ جس میں دینی مدارس کے طلباء کے ساتھ ساتھ اسکولوں میں پڑھنے والے طلباء دونوں ہی کانفرنس میں شرکت کر سکتے ہیں۔ آپ تمام حضرات سے گزارش ہیکہ اپنے بچوں کی دینی ذہن سازی کے لیے ضرور اُنکا نام اندراج کرائیں۔ اسلامک کوئز میں حصہ لینے اور فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ 5 فروری 2025 تک ہے۔ رجسٹریشن کے لئیے مولانا شعیب رضا کے اس نمبر پر 6395564374,7004694314 رابطہ کرکے فارم بھر سکتے ہیں۔ یا کیوآر کوڈ کو اسکین کر فارم ڈاؤن لوڈ کرسکتے ھیں۔

اعلیٰ نمبرات سے کامیابی حاصل کرنے والے طلباء کو علمائے کرام و معزز مہمانوں کے ہاتھوں ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔اسلامی کوئز دو مضمون پر مشتمل ہوگا(۱) پہلا مضمون (سیرت رسول اکرم و رسول مختار ) دوسرا مضمون ( اسلام کی بنیادی باتیں ) پہلا مضمون (طلبہ مدارس کے لیے ) دوسرا مضمون ( عام طلبہ کے لیے ) فیصل بورڈ کے فیصلے پر کسی کو اعتراض کرنے کا حق نہ ہوگا۔
منجانب، جامعہ شہید شیخ بھکاری منیجمینٹ کمیٹی جھارکھنڈ۔

Leave a Response