All India NewsBlogfashionJharkhand NewsNewsRanchi JharkhandRanchi Jharkhand Newstechnology

جامعہ عثمانیہ اوئنا کے تین طالب علموں نے 14/01/26 کو صبح 7 بجے سے لیکر رات 7 بجے تک ایک بیٹھک میں پورا قرآن مجید سنایا۔۔۔

Share the post

ماشاءاللّٰہ! یہ واقعی بڑی سعادت اور خوش نصیبی کی بات ہے
اللّٰہ تعالیٰ ان تینوں طالبِ علموں کی اس عظیم محنت اور خلوص کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے،
ان کے سینوں کو نورِ قرآن سے منور رکھے،
انہیں علم و عمل، اخلاص و تقویٰ اور دین کی سچی خدمت کی توفیق عطا فرمائے،
اور قرآن کو ان کے لیے دنیا میں رہنمائی اور آخرت میں شفیع بنائے۔ آمین۔
اللّٰہ تعالیٰ ان کے استاذ محترم جناب قاری تہذیب صاحب قاری اکمل صاحب اور مدرسے کے مہتمم جناب قاری مظفر حسین صاحب عرفانی کو اجر عظیم عطا فرمائے اور ان کے والدین کو دنیا و آخرت میں بہترین صلہ عطا فرمائے،
ان کی تعلیم، تربیت اور رہنمائی کو صدقۂ جاریہ بنائے،
اور انہیں صحت، عافیت اور درازیٔ عمر سے نوازے۔ آمین۔
ان کے گھروں میں ایمان، سکون اور خیر و برکت نازل فرمائے،
اور ہمیں قرآن سے محبت کرنے والا اور اس پر عمل کرنے والا بنائے۔ آمین یا رب العالمین۔

Leave a Response