وقف کا معاملہ ایمان و عقیدہ سے متعلق ہے اس میں مداخلت ناقابل قبول ہے۔قاضی محمد انور قاسمی پریس ریلیز رانچی :- دفتر امارت شرعیہ کربلا ٹینک روڈ رانچی میں تحفظ اوقاف کے عنوان پر مورخہ ۱۵ستمبر ۲۰۲۴ء کو باپو سبھاگار نزد گاندھی میدان پٹنہ میں امارت شرعیہ بہار ،اڈیشہ...