مشاورت کے صدر فیروز احمد سے جھارکھنڈ کے مختلف ضلع کے لوگوں نے ملاقات کی رانچی: آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے صدر جناب فیروز احمد انصاری سے رانچی سرکٹ ہاؤس میں جھارکھنڈ کے مختلف ضلع کے لوگوں نے جھارکھنڈ مشاورت کے کنوینر خورشید حسن رومی کے قیادت میں ملاقات...