Blogوزیر فلاح حفیظ الحسن نے کیا شہر قاضی و میرج بیورو آفس کا افتتاحKhabar OnlyJuly 25, 2024July 25, 2024کسی کا رشتہ لگانا بھی عبادت: حفیظ الحسن رانچی: رانچی ضلع کے ہر دل عزیز اور جانے مانے شہر قاضی مفتی محمد قمر عالم قاسمی جو مدرسہ حسینیہ رانچی کےمسند افتاء و تدریس پر فائز ہیں اور حواری مسجد کربلا چوک رانچی کے بے باک خطیب ہیں۔ آج وہ جامع...