رانچی : مرکزی حکومت نے وقف ایکٹ 2013 میں تقریباً چالیس ترمیمات کے ساتھ نیا وقف ترمیمی بل 2024 پارلیمنٹ میں پیش کرنے جا رہی ہے ، یہ ترمیمات کس نوعیت کی ہوگی ، جسکی ابھی کوئی مکمل تفصیل سامنے نہیں آئی ہے۔ مجلس علماء جھارکھنڈ کے صدر مولانا صابر حسین مظاہری نے اس ترمیمی...