archiveKalal eraqi

Jharkhand NewsRanchi Jharkhand News

جہان اباد میں ریاستی کلال عراقی کانفرنس منعقد ہوئی جس میں بہار کے مختلف اضلاع کے علاوہ جھارکھنڈ، اوڑیسہ، بنگال کے برادری کے نمائندے شامل ہوئے

اج مورخہ 19 اکتوبر 2024 جہان اباد میں ریاستی کلال عراقی کانفرنس منعقد ہوئی جس میں بہار کے مختلف اضلاع کے علاوہ جھارکھنڈ،اوڑیسہ، بنگال کے برادری کے نمائندے بھی شامل ہوئے،پروگرام کی صدارت جناب علی کلال نے کیا، استقبالیہ جہاں باد کے کلال عراقی صدر ساجد مصطفی نے کیا ،کانفرنس...