archiveJssc

Ranchi News

ریاستی حکومت نقل اور پیپر لیک کو روکنے میں مسلسل ناکام ہو رہی ہے۔ اسعداللہ (ریاستی صدر، ایس آئی او، جھارکھنڈ

ریاستی حکومت کے تحت جھارکھنڈ اسٹاف سلیکشن کمیشن (JSSC) کے ذریعہ منعقد ہونے والے تقریباً تمام مسابقتی امتحانات میں دھاندلی، غلطیاں یا تاخیر کے معاملات سامنے آرہے ہیں۔ ریاستی حکومت نقل اور پیپر لیک کو روکنے میں مسلسل ناکام ہو رہی ہے۔ JSSC JGGLCCE-2023 امتحان میں بڑے پیمانے پر پیپر...