archiveJamiat ulema जमीयत उलेमा

Jharkhand NewsRanchi Jharkhand News

جمعیۃ علماء ہند کی جانب سے بہار سیلاب زدگان کے لئے راحت رسانی کاکام جاری

صوبہ ٔ جھارکھنڈ کی جمعیۃ کے ضلعی ذمہ داران ضرورتمندوں کے لئے مؤثر اقدامات کریں : اصغر مصباحی رانچی : جمعیۃ علما جھارکھنڈ کے جنرل سکریٹری مولانا ڈاکٹرمحمد اصغر مصباحی نے فرمایا کہ بہار کے دس اضلاع دربھنگہ ، مدھوبنی ، سہرسہ ، سوپول ، ارریہ ، بھاگلپور، کشن گنج ، چمپارن وغیرہ کی بڑی...