سرزمین اربا میں مؤرخہ 3 اکتوبر 2024 بروز جمعرات صبح دس بجے سے عبد الرزاق انصاری ھینڈلوم کمپلیکس اربا میں "وقف ترمیمی بل 2024" کی مخالفت میں تحفظ اوقاف کانفرنس منعقد ہونے جارہا ہے جس میں ملک کے علماء و دانشورانِ قوم و ملت کے ساتھ ساتھ JPC(جوائنٹ پارلیامینٹری کمیٹی)کے...