archiveEducation is

Jharkhand NewsRanchi Jharkhand

فاطمہ اکیڈمی اٹکی میں جلسہ دستار فضیلت 22 اکتوبر کو

15حفاظ،7حافظات،189عالمیت کو دی جائے گی سند رانچی:فاطمہ اکیڈمی(گرلس اینڈ بوائز)اٹکی میں جلسہ دستار فضیلت 22 اکتوبر2024کوہونے جارہاہے۔جس کی تیاری زوروں پر ہے۔یہ دستار فضیلت بمقام فاطمہ گرلس اکیڈمی اٹکی کیمپس میں صبح 9 بجے سے شروع ہوگی۔ جس کی صدارت ندوۃالعلماء لکھنو کے شیخ الحدیث حضرت علامہ و مولانا محمد...