وقف ترمیمی بل منظور نہیں: ہیمنت سورین
وزیر اعلیٰ جھارکھنڈ سے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے وفد کی ملاقات رانچی: 9؍ اکتوبر 2024جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ جناب ہیمنت سورین نے وقف ترمیمی بل کو غیر آئینی، غیر جمہوری اور بھارتیہ جنتا پارٹی کی فرقہ وارانہ ذہنیت اور سماج کو بانٹنے کی سوچ کا آئینہ قرار...