محمد قمر عالم قاسمی شہر قاضی رانچی جھارکھنڈ سرکار عید الاضحیٰ اسلامی اقدار وروایات ، تہذیب و ثقافت کا ایک عظیم اور روح پرور تہوار ہے، جو ہمیں اطاعتِ الٰہی، ایثار، قربانی، صبر، اخلاص اور انسانیت کی خدمت کا درس دیتا ہے۔ یہ دن محض ایک رسمی تہوار یا جانور...