کفیل احمدسافٹویئر کنسلٹنٹ بنگلورkafeel۔bit@gmail۔com9008399660 " عید الفطر "عید الفطر خوشیوں کا تہوار ہیے ۔ رمضان کے روزے مکمل ہونے کے بعد اپنے پروردگار کے بارگاہ میں تشکّر کا نظرانہ ہیے ۔ بندہ اپنے مالک سے دعا گو ہوتا ہیے ۔" ربّنا تقبّل منّا انّکا انت السمیع العلیم "اللہ کے برگزیدہ...