بھارت کے ہندوتو طاقتوں کی دیرینہ خواب شرمندہ تعبیرہر ظلم پہ چپ رہنا شرافت نہیں ہوتیحق مانگنا توہین عدالت نہیں ہوتی 2اپریل بروز بدھ کو وقف ترمیمی بل ہندوستان کے ایوان زیریں میں پیش ہوا موجودہ مرکزی حکومت بی جے پی اس کے اتحادی پارٹیوں کی ہٹ دھڑمیوں اور اپوزیشن...