archiveदिल्ली

All India News

جمعیۃ علماء ہند کے صدر دفتر میں مسجد عبدالنبی میں ختمِ قرآن کی روح پرور مجلس منعقد

ناظم عمومی جمعیۃ علماء ہند اورمرکز جماعت تبلیغ بنگلہ والی مسجد کے مفتی یعقوب کا خصوصی خطاب نئی دہلی، ۲۹ مارچ ۲۰۲۵ (پریس ریلیز) جمعیۃ علماء ہند کے صدر دفتر میں واقع مسجد عبدالنبی میں تکمیلقرآن کی ایک بابرکت اور روح پرور مجلس کا انعقاد کیا گیا۔ یہ مجلس رمضان...