archiveएमबीबीएस

Blog

پہرا پنچایت کے ہونہار طالب علم محمد کیف علی قمر NEET (UG) MBBS میں کامیابی حاصل کی۔

گانواں، پہرا ،محمد کیف علی قمر، والد قمرالدین صاحب جوا پہرا کے رہنے والے ہیں انھوں نے NEET کے امتحان میں 647 نمبر حاصل کرکے صوبے میں 371 رینک حاصل کیا اور میدنی رائے میڈیکل کالج میدنی نگر پلامو میں داخلہ لیا۔ محمد کیف علی قمر کی اس شاندار کامیابی...