archiveمدرسہ کلیةالبنات (پرہےپاٹ،رانچی) میں 12/اپریل 2025 بروز سنیچر سے داخلہ شروع

All India NewsJharkhand NewsRanchi JharkhandRanchi Jharkhand NewsRanchi News

مدرسہ کلیةالبنات (پرہےپاٹ،رانچی) میں 13/اپریل 2025 بروز سنیچر سے داخلہ شروع 

رانچی: مدرسہ کلیةالبنات (پرہےپاٹ،رانچی)  13/اپریل 2025 بروز سنیچر کو ان شاءاللہ کھل جاۓگا، اور 13/اپریل سے 22/اپریل 2025 بروزمنگل تک نیا داخلہ لیا جاۓ گا۔ مدرسہ کلیةالبنات پرہےپاٹ،راتو،رانچی (جھارکھنڈ) کے مہتمم حضرت مولانا عبداللہ ندوی نے اخباری بیان جاری کر کہا کہ امسال ادارہ میں نیا داخلہ درجہ ابتدائی دوم...