رانچی:(عادل رشید)جمعیت علماء ہند کی تحریک پر آج بتاریخ 27 اگست 2025 کو مدرسہ اسلامیہ محمودیہ سرسا مڑما میسال کے محمود ہال میں جمعیت علماء ہند کی تحریک پر جمعیت علماء مانڈر بلاک ضلع رانچی کا انتخاب عمل میں آیا۔نشست کی صدارت حضرت مولانا نوراللہ حبیب ندوی صدر انجمن مانڈر...