جمیعت علماء جھارکھنڈ کی تمام رسیدات رقم کے ساتھ خازن شاہ عمیر کے پاس جمع کریں (جمیعت علماء جھارکھنڈ )جمیعت علماء جھارکھنڈ کی ایک اہم نشست حواری مسجد کربلا چوک رانچی میں جمیعت کے ریاستی صدر حضرت مولانا محمد اسراالحق صاحب مظاہری کی صدارت میں ہوئی ، جس میں کافی...