رانچی/چندوا:جلسہ اصلاح معاشرہ وتعلیمی مظاہرہ 19 فروری 2025کو مدرسہ خیرالعلوم چندوا میں بعد نماز مغرب ہونے جارہاہے۔مدرسہ کے مہتمم حضرت مولانا محمد رضوان دانش ندوی نے بتایا کہ جلسہ کی تیاری لگ بھگ پوری کرلی گئی ہے۔جلسہ کی صدارت خطیب العصر حضرت مولانا آفتاب عالم ندوی مہتمم جامعہ ام سلمہ...