Saturday, July 27, 2024

archiveधनबाद

Dhanbad News

موجودہ وقت ایمان پرجمنے اورچیلنجزقبول کرنےکاہے: نائب امیرشریعت مولانامحمدشمشادرحمانی

امارت شرعیہ بہاراڈیشہ وجھارکھنڈکےزیراہتمام ضلع دھنبادکےنقباء،علماءودانشوران سےعلماءامارت شرعیہ کاخطاب (18/ فروری دھنباد جھارکھنڈ) ایمان رب العالمین کی جانب سےسب سےقیمتی اور بڑاتحفہ ہے۔ایمان ہی اعمال صالحہ کی بنیاد ہے، آج سب سے زیادہ ضرورت ایمان پر محنت کرنے کی ہے، خصوصا نئی نسلوں کو ایمان کی حقیقت اور اس کے...